ابنا: فرانس پریس نے عراق کے سیکورٹی اور اسپتال کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے آج اعلان کیا کہ بغداد کے الکرادہ علاقے میں ہونیوالے دو کار بم دھماکوں میں 12 افراد جاں بحق اور 27 دیگر زخمی ہوگئے –روان مہینے میں کم از کم 280 عراقی شہری دہشتگردی کے واقعات میں مارے گئے ہیں –عراقی ذرائع نے ان حملوں میں امریکہ اورسعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک کو عراق میں جاری دہشتگردی میں ملوث بتایا ہے۔
.......
/169